فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی) جمعیت اہلحدیث کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا ہے کہ دین فطرت اِسلام نے اپنے ظہور سے اب تک ہر اقلیت کے حقوق اورمذہبی آزادی کی حفاظت یقینی بنائی ہے مسیحیوں کی عبادت گاہوں اورنجی املاک کونذرآتش کرنا افسوسناک،تشویشناک اورقابل مذمت ہے۔
اِسلام نے اقلیت کے حقوق کی حفاظت یقینی بنائی: حافظ عبدالطیف
Aug 28, 2023