شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل و امیدوار پی پی 142خان جہانزیب خان نے کہا ہے کہ سزا یا فتہ مجرم چیئرمین پی ٹی آئی بارے چیف جسٹس کی پر یشانی سمجھ سے بالا تر ہے،چیف جسٹس کا ایک سزا یا فتہ مجرم کو بچانے کیلئے کمر کس لینا ملک اور قوم کے سا تھ سخت زیاد تی ہے، نوازشر یف جب گرفتار تھے اس وقت کسی کو انسانی حقو ق کیوں یاد نہیں آئے آ خر وہ بھی سا بق وزیر اعظم تھے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے بارے چیف جسٹس کی پر یشانی سمجھ سے بالا تر ہے:جہانزیب خان
Aug 28, 2023