مجلس عز ا

 لاہور (خبرنگار)سید قاسم علی شاہ کے زیر اہتمام مجلس عزا چہلم امام حسین مورخہ 9 ستمبر 22 صفر المظفر بروز ہفتہ بوقت 8 بجے شام بمقام امام بارگاہ جاگیر علی اکبر حسین بلاک  بحریہ ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوگی۔جس میں سید عقیل محسن نقوی،ڈاکٹر علامہ سید اشتر علی زیدی اور عالمی شہرت  یافتہ بابر علی بیلا خطاب کریں گے مجلس کے اختتام پر شبیہ ذالجناح برامد ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن