خضدار (نوائے وقت رپورٹ) جعفر آباد کے مقام پر ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ سے ایس ایچ او اور دیگر اہلکار محفوظ رہے۔ فائرنگ سے پولیس کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔
جعفر آباد: ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ
Aug 28, 2023