لاہور(سپورٹس رپورٹر) 76واں جشن آزادی مردوخواتین روئنگ مشین ریگاٹا ٹورنامنٹ میں پوزیشن حاصل کرنے والی خواتین میں آمنہ بابر ،حرا نیاز، مریم نیاز، شہزادی نزر ، نائلہ مقصود ، شمائلہ بٹ، فاطمہ شریف، آمنہ شریف ، زائرہ محمود ، ذمل نواز ، آیت نواز ، نتاشہ خان ، مقدس ندیم ، ایمان اور دیگر خواتین کھلاڑی شامل تھی۔مرد کھلاڑیوں میں عبداللہ سہیل بٹ ، عرفان خالد ، وسیم اکرم ، زہیر اکرم ، طلحہ طارق ، محمد عبداللہ، عبدالرحمان ، عدن پرویز اور دیگر کھلاڑی شامل تھے۔آفیشلز میں آطف باجوا ، محمد منیر ، طاہر صدیق ، امتیاز احمد خان اور مہمان ڈاکٹر ایاز علی خان اور عقیل جاوید بٹ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔
جشن آزادی روئنگ مقابلے
Aug 28, 2023