یوسی دیوی میں پی ٹی آئی کا بڑادھڑا مسلم لیگ ن میں شامل

بیول (نامہ نگار ) یوسی دیوی میں پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی، راجہ حمید ایڈوکیٹ اور انکے گروپ کی حمایت کا اعلان،ماسڑ فدا صوبیدار شیر زماں کا پورا گروپ برادری اور دوستوں سمیت نے مسلم لیگ امیدوار وصوبائی اسمبلی راجہ حمید ایڈوکیٹ پی پی 9 کی حمایت کا اعلان کر دیا  اس موقع پر یوسیدیوی کی قیادت داتا بٹ سے راجہ عبدالحبیب راجہ اظہر راجہ ادریس ایڈوکیٹ راجہ شاہد دیوی سے راجہ شرجیل افضل سابق چیرمین  امیدوار  صدر مسلم لیگ ن یوسی دیوی راجہ محمود ڈھوک وہاب سے کونسلر راجہ محبوب دیوی سے راجہ غلام مصطفی مل سے سابق کونسلر راجہ رفاقت راجہ اکرام ماڑی سیر سے حاجی لطیف ڈاکٹر سعید موہڑہ حیات سے راجہ حسن سابق کونسلر ڈھوک کاکو سے چوہدری جہانگیر ڈھوک غازی سے ماسٹر شیراز صوبیدار زمان  فاروقی اور دیگر احباب نے شرکت کی اور اس موقع پر ماسٹر ندا اور شیر زمان نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...