ڈھڈیال میں دن کے اوقات میں گیس پریشر کم،رات کو بندش معمول

ڈھڈیال(نامہ نگار)سوئی گیس چکوال کے انچارج سید سرمد شاہ کی ڈھڈیال سے دشمنی عیاں دن کے اوقات میں پریشر کم اور رات کی اوقات میں سوئی گیس کی بندش معمول شکایت کرنے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ آئندہ احتجاج سوئی گیس انچارج کے خلاف ہوگا ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ پریشر بحال کیا جائے اور رات کو بند کی جانے والی گیس بحال رکھی جائے ورنہ مندرہ چکوال روڈ کو بلاک کر دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن