سندھ حکومت کی جانب سے یکم ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یکم ستمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر کو ضروری خدمات سرانجام دینے والے اداروں کے علاوہ تمام دفاتر بند رہیں گے۔نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھ
ٹائی کے عرس کی وجہ سے سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔