شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)نجی کالج کے ڈائریکٹر پروفیسر محمد ارشد نے کہا ہے کہ جدید ترقی یافتہ ممالک کی طرح تمام کتب خانوں کو ڈیجیٹلائز کیا جائے لائبریریوں میں مزید نئی کتب و رسائل، مجلے اور جرائد کا مستقل سلسلہ شروع کیا جائے۔ ڈیجیٹل سیکشن، آڈیو ویڈیو سیکشن، انٹرنیٹ کنکشن کی مفت سہولت فراہم کی جائے ان خیالات کااظہارانہوں نے اساتذہ کے مختلف وفدوں سے گفتگو کے دوران کیا۔
تمام کتب خانوں کو ڈیجیٹلائز کیا جائے: پروفیسر محمد ارشد
Aug 28, 2024