22سالہ ذہنی معذور ورثاء کے سپرد 

ؒلاہور (نامہ نگار)انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گجر پورہ محمد عالم کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہو ئے 22سالہ ذہنی معذور فہد رمضان کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا۔فہد کے بڑے بھائی نے اس کے اغواء کا مقدمہ تھانہ گجر پورہ میں درج کروایا تھا۔

ای پیپر دی نیشن