ہائیکورٹ : ڈی ایس پی کو بچے کی بازیابی کاحکم

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے ڈی ایس پی فیروز والا کو 30 اگست تک بچے کی بازیابی کا حکم دیدیا، بچے کے دادا  کے وکیل ظفر اقبال منگن نے موقف اپنایا کہ پولیس نے پوتے کی بازیابی کی آڑ میں میرا گھر گرا دیا، میری بیٹی کا جہیز سامان پولیس اٹھا کر لے گئی، عدالت پولیس سے جہیز سامان واپس دلائے۔

ای پیپر دی نیشن