ہائیکورٹ کی عمارت سے  پائپ چوری کرنیوالا گرفتار

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کی عمارت سے اے سی کے پائپ چوری کرنے والا ملزم گرفتار، ایس پی ہائیکورٹ خرم شہزاد نے بتایا کہ ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پکڑا گیا، ملزم سے آلات اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں،ملزم کا نام جنید احمد اور تعلق فیصل آباد سے ہے۔

ای پیپر دی نیشن