لاہور(خصوصی نامہ نگار) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیر سعودی عرب کے پندرہ روزہ دورے پر مکۃ المکرمہ پہنچ گئے اپنے صاحبزادے مواحد الہی ظہیر کے ہمراہ عمرے کا فریضہ ادا کیا۔اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیر سعودی اعلٰی احکام سے ملاقاتیں اور مختلف عشائیوں میں بھی شرکت کرینگے اسکے علاوہ جمعیت اہلحدیث کے مستقبل، اغراض و مقاصد اور مختلف پرا جیکٹس پر بھی تبالہ خیال کرینگے۔
علامہ ہشام الہٰی ظہیرعمرہ کیلئے 15 روزہ دور پر مکہ پہنچ گئے
Aug 28, 2024