کھانسنے اور چھینکنے سے بیماریوں کا  پتا لگانے والا اے آئی ٹول تیار 

Aug 28, 2024

نیو یارک (نیٹ نیوز) گوگل کے ماہرین نے کھانسنے، چھینکنے، بولنے اور سانس لینے سے بیماریوں کا پتا لگانے والے اے آئی ٹول تیار کر لیا۔ اے آئی ٹولز کو پہلے 30 لاکھ کھانسی کی مختلف آوازوں، چھینکنے اور سانس لینے سمیت بولنے کی آوازوں کو پہنچاننے کی تربیت دی اور بعد ازاں اس پر آزمائش کی۔

مزیدخبریں