ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری کسی بھی  طرح سے سیاسی فیصلہ نہیں، فرانسیسی صدر

پیرس (این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں  نے تردید کی ہے کہ ٹیلی گرام کے بانی پاول دروف کی گرفتاری سیاسی بنیادوں پر نہیں ہوئی۔سنیچر کو پیرس کے ایک ایئرپورٹ پر اچانک گرفتاری کے بعد پاول دروف کا فرانسیسی حراست میں چوتھا دن ہے۔

ای پیپر دی نیشن