اسلام آباد (این این آئی)حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ انتشاری ٹولہ اب اختلافی ٹولے میں بٹا جا رہا ہے، تحریک انصاف میں عہدوں کی جنگ چل رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی میں اختلافات سب کے سامنے ہیں۔