لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے جھنگ میں خاتون سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے کیس کے ملزموں کی ضمانتیں خارج کر دیں۔ پولیس نے ملزموں کو حراست میں لے لیا۔
ہائیکورٹ: جھنگ میں خاتون سے زیادتی، اغواء برائے تاوان کے ملزموں کی ضمانتیں خارج، گرفتار
Aug 28, 2024