ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ آمنہ عروج کے ایکسریز سمیت حتمی رپورٹ کل طلب 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کے ایکسریز سمیت حتمی رپورٹ کل کو طلب کر لی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ زخموں کا تعین ہونا ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن