نیا توشہ خانہ ریفرنس:  عمران ،    بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد ازگرفتاری پر نیب کو نوٹس جاری 

Aug 28, 2024

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی نیا توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر قومی احتساب بیورو (نیب )کو نوٹس جاری کردیا۔

مزیدخبریں