چکوال(نمائندہ خصوصی) تھانہ ڈوہمن کی حدود واقع جھنگ سیداں موڑ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کیا گیا ملنے والی لاش کی شناخت ذوالقرنین نام سے ہوئی جو بھون کا رہائشی تھا اور 2 دن سے لاپتہ تھا جس پر عوامی حلقوں میں شدید تشویش اور خوف و ہراس پایا جاتا ہے عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے موجودہ ایس ایچ او کو تبدیل کرنے اور جرائم پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مسخ شدہ لاش برآمد
Aug 28, 2024