پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 91 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 91 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر 77 ہزار 992 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں 63 کروڑ شیئرز کے سودے 16 ارب 26 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

دوسری جانب مارکیٹ کیپٹلائزیشن 19 ارب روپے کم ہو کر 10 ہزار 405 ارب روپے ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...