بھارتی ایٹمی آبدوز میں خرابی پیدا ہوگئی

نئی دہلی (اے پی پی) روس سے 900 ملین ڈالر لیز پر لی گئی بھارتی ایٹمی آبدوز میں خرابی پیدا ہوگئی۔ بھارت نے آبدوز میں متاثرہ پرزہ جات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن