جاوید فاضل کی برسی آج منائی جائےگی

Dec 28, 2012


لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار جاوید فاضل کی دوسری برسی آج منائی جائے گی، جاوید فاضل نے پاکستان فلم انڈسٹری کو متعدد ہٹ فلمیں دیں جن میں فلم ”بلندی“ بھی شامل ہے۔

مزیدخبریں