برٹ فٹبال کلب اور اکیڈمی کا اجلاس 12 جنوری سے ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) برٹ فٹبال کلب اور اکیڈمی کا اجلاس زیر صدارت نثار احمد خان اور اقبال بٹ منعقد ہوا۔ اس موقع پر مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی جو ٹیم کے مستقبل کے حوالے سے معاملات کو فائنل کرے گی۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ 12 جنوری کو لاہور چیلنج کپ کے نام سے ٹورنامنٹ کا انعقاد کرایا جائے گا جس میں لاہور کی ٹاپ ٹیمیں حصہ لینگی۔ ٹورنامنٹ کے لئے فرخ جاوید کو آرگنائزنگ سیکرٹری مقرر کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...