پشاور(نوائے وقت نیوز) آئی جی خیبر پی کے ناصر درانی نے بنوں کے 6 تھانیداروں کو معطل کردیا۔ترجمان آئی جی خیبر پی کے کے مطابق ان تھانیداروں پر سمگلنگ اور بد عنوانی کے الزامات ہیں۔
سمگلنگ، کرپشن کے الزامات پر بنوں کے 6تھانیدار معطل
Dec 28, 2013