پشاور (آن لائن) خیبرپی کے کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے مشروط امداد نہیں لیں گے‘ تجارت پر یقین رکھتے ہیں جس کیلئے ہم سرمایہ کاروں کو ہر ممکن مراعات اور گارنٹی دینے کو تیار ہیں۔
مشروط امداد نہیں لیں گے‘ تجارت پر یقین رکھتے ہیں: پرویز خٹک
Dec 28, 2013