سکھر (نامہ نگار) سینٹ کے چیئرمین نیئر حسین بخاری نے کہا ہے مسیحی وزیراعظم یا کسی اور حوالے سے پارلیمنٹ میں ترمیم کرنا میرا نہیں اراکین کا کام ہے۔ میرا کام صرف اس پر رائے شماری کرانا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔