لاہور ( سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام دوسرے روز انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایم ایس ورڈ، پاور پوائنٹ اور انٹرنیٹ میں اردو زبان کے استعمال کی آگاہی کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
پنجاب یونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ
Dec 28, 2013