اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (لیجا) کے انتخابات میں اشرف مہتاب  صدر، میاں شاہد ندیم جنرل سیکرٹری، صبغت اللہ چودھری نائب صدر اور حسن علی فنانس سیکرٹری جبکہ رانا فواد، احسن صدیق اور جاوید ہاشمی  ارکان گورننگ باڈی منتخب ہوئے۔ محمد ریاض نے الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دیئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...