بیوریج انڈسٹری سے کپیسٹی ٹیکس ختم کرنا قابل تحسین ہے: لاہور چیمبر

Dec 28, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بیوریج انڈسٹری پر کپیسٹی ٹیکس کی واپسی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کے اس قدم سے بیوریج انڈسٹری کو فروغ حاصل ہوگا۔  لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر سہیل لاشاری نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اس فیصلے سے چھوٹے اور درمیانے درجے کی بیوریج انڈسٹری کو فروغ حاصل ہوگا ۔

مزیدخبریں