مغربی ممالک مذاکرات میں دھوکے بازی کو ذہن سے نکال دیں : علی لاریجانی

Dec 28, 2013

تہران (اے پی پی) ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک   ایران کے ساتھ مذاکرات میں دھوکے بازی کو ذہن سے نکال دیں ۔ایرانی ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں  ڈاکٹر علی لاریجانی  نے کہاہے کہ   مغربی ممالک یہ غلط تصور نہ کریں کہ اگر ایران مذاکرات کررہا ہے تو وہ اپنے غیر قانونی مطالبات کے لئے بہانے تراشی کے درپے رہیں۔

مزیدخبریں