بنگلہ دیش: خالدہ کی نظر بندی کے بعد کشیدگی برقرار، پاکستان مخالف جذبات میں اضافہ

Dec 28, 2013

ڈھاکہ(ثناء نیوز+آن لائن)بنگلہ دیش میں قائد حزب اختلاف خالدہ ضیاء کی نظر بندی کے بعد حالات  بدستور کشیدہ ہیں اور حکومت نے  کسی بھی ہنگامی صورتحا ل سے نمٹنے کیلئے فوجی دستے تعینات کردیئے ۔بنگلہ دیش میں پانچ جنوری کو عام انتخابات سے پہلے اپوزیشن جماعتوں اور حکومت کے مابین تصادم کا خدشہ مزید بڑھتا جا رہا ہے۔ ملک کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے کہا ہے کہ ان کی لیڈر خالدہ ضیاء  کو ایک طرح سے نظر بند کر دیا گیا ہے۔   حکومت کل 29 دسمبر کے مارچ کو ناکام بنانا چاہتی ہے۔پولیس اہلکاروں نے خالدہ ضیاء کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لے لیا

مزیدخبریں