ماسکو (وقت نیوز) شمالی روس میں پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ ہوا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔
روس : پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Dec 28, 2013