دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے امریکی ڈرونز عراقی فضائیہ کے حوالے کر دئیے گئے

Dec 28, 2013


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے امریکی ڈرونز عراقی فضائیہ کے حوالے کر دئیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکہ نے پاکستان اور یمن کے بعد عراق میں بھی ڈرونز حملے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدخبریں