فلمساز ادارے ’’شائنی ٹوائے گن‘‘ کا آئندہ سال کے وسط میں فلم ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز ادارے ’’شائنی ٹوائے گن‘‘ نے اپنی پہلی فیچر فلم سال 2015ء کے وسط میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلم کا نام ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر اسدالحق ہیں۔ اسدالحق نے بتایا کہ اس پراجیکٹ پر پچھلے ایک سال سے کام کر رہا ہوں۔ یہ فلم پاکستان کی ثقافت کی صحیح معنوں میں عکاسی کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن