حکومت نے ملک بھر میں صاف پانی فراہم کرنے کا منصوبہ کھٹائی میں ڈال دیا

  اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے ملک بھر میں صاف پانی فراہم کرنے  کا منصوبہ کٹھائی  میں  ڈال دیا، مشرف دور میں 11ارب روپے سے شہریوں  کو صاف پانی  کی فراہمی کا منصوبہ  شروع کیا گیا   تھا۔ اس وقت کے وزیر ماحولیات  مخدوم سید فیصل صالح حیات  نے اس منصوبہ  کو پایہ تکمیل  تک پہنچانے کیلئے  ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز کیا تھا، لیکن  بعد  میں  آنے والی حکومت نے  اس اہم منصوبہ  پر کوئی پیش رفت نہ  کی۔  موجودہ حکومت نے  بھی اس منصوبہ کو کٹھائی  میں ڈال دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن