ہر چیز کی حیات کا پروردگار تُو

ہر چیز کی حیات کا پروردگار تُو

زائیدگانِ نور کا ہے تاجدار تُو
نے ابتدا کوئی نہ کوئی انتہا تری
آزادِ قیدِ اوّل و آخر ضیا تری
بانگِ درا

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن