گڑھی خدا بخش (آن لائن) دختر مشرق بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا کہ ماں میرا دل آپ کیلئے ہر روز دھڑکتا ہے۔ ماں آپ مجھے بہت یاد آتی ہیں۔ 27 دسمبر کو میرا دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماں آپ مجھے بہت یاد آتی ہو۔ ماں میرا دل ہر روز آپ کیلئے دھڑکتا ہے۔ ماں 27 دسمبر کو میرا دل ٹوٹ جاتا ہے۔
ماں میرا دل آپ کیلئے ہر روز دھڑکتا ہے:آصفہ بھٹو کاٹویٹ
Dec 28, 2015