غزہ( اے ایف پی) مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینوں نے چاقو سے حملہ کرکے ایک اسرائیلی فوجی کو زخمی کردیا ‘جوابی فائرنگ میں دونوں شہید ہوگئے۔ ملڑی ترجمان نے دونوں پر حملہ آور ہونے کا الزام لگایا ہے۔
بیت القدس: حملے میں اسرائیلی فوجی زخمی‘ جوابی کارروائی پر دونوں فلسطینی شہید
Dec 28, 2015