کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ+ بیورو رپورٹ) لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی سرحد سے پاکستانی علاقے میں 3 مارٹر گولے فائر کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ادھر کوئٹہ کے سےٹلائٹ ٹاﺅن مےں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ثناءاللہ جاں بحق ہو گیا۔ پولےس نے نعش قبضے مےں لے کر ہسپتال منتقل کر دی ہے۔
مارٹر گولہ فائر