لاہور (اےن اےن آئی)پاکستان کی نامور گلوکارہ واداکارہ انےقہ علی نے کہا ہے کہ حکومت کی مثبت پالےسےوں سے عوام کی زندگیوںمیں خوشحال آئی ہے ،موجودہ حکومت تعلیم اور صحت کے شعبوں کی بہتری پرخصوصی توجہ دے ۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے گلوکارہ نے کہاکہ فنکاروں کے بنےادی مسائل کے فوری حل کےلئے کلچر ونگ کے تمام ممبران پرعزم ہےں۔اور اس حوالے سے اعلیٰ قےادت تک فنکاروں کے جائز حقوق کےلئے ضرورآواز اٹھائی جائے گی ۔حکومت نے بےمار اور مستحق فنکاروں کی فلاح بہبود اورعلاج کےلئے بے پناہ اقدامات کئے ہیںاور آئندہ بھی حکومت فنکاروں کی فلاح بہبود کےلئے بھرپور عملی اقدامات کرے گی ۔