فوج کی زیر نگرانی لودھراں الیکشن نے حکومتی جھرلو کے منصوبے ناکام بنا دیئے: ایس اے حمید

Dec 28, 2015

لاہور(خبر نگار)پاکستان تحریک انصاف کے آرگنائزرایس اے حمید نے کہا ہے کہ لودھراں کی بے مثال کامیابی نے پی ٹی آئی کے 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی توثیق کر دی فوج کی مانیڑنگ سے حکومتی جھرلو کے تمام منصوبے ناکامی سے دوچار ہو گئے جس سے حکومت پارٹی کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو گیا ۔

مزیدخبریں