ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (وقائع نگار) ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کا وفاقی حکومت کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکن محمد نواز نے ایڈووکیٹ شیخ احسن الدین کے ذریعے دائر درخواست میں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ، سیکرٹری کابینہ ڈویژن، سیکرٹری وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل، سیکرٹری واٹر اینڈ پاور سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام ڈویژن، اوگرا، نیپرا، پی ٹی اے، فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ، پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی اور آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کو فریق بنایا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...