ایران سے 71 پاکستانی بیدخل بارڈر پر لیویز فورس کے حوالے کر دیا گیا

Dec 28, 2016

تہران (این این آئی) ایرانی سکیورٹی فورسز نے 71 پاکستانیوں کو ملک سے بے دخل کرکے ضلع چاغی کے علاقے تفتان میں پاک ایران بارڈر پر لیویز فورس کے حوالے کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ان پاکستانی ورکرز کو مکمل سفری دستاویزات کے بغیر قیام پر ملک کے مختلف حصوں سے گرفتار کیا۔

مزیدخبریں