حکمرانوں کے احتساب کا عمل جلد شروع ہوگا: ڈاکٹر نوشین

Dec 28, 2016

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ملک میں شفاف احتساب کے لئے ہماری تحریک کامیاب ہوگی ، جلد حکمرانوں کے احتساب کا عمل شروع ہوگا ،بیرون ملک اثاثے بنانے والوں کو ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا۔

مزیدخبریں