نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ اترپردیش یوگی نے اپنے خلاف مقدمات ختم کر دیئے۔ یوگی نے اپنے خلاف 1995ء میں درج مقدمات ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔ وزیراعلیٰ یوگی کا بی جے پی کے 20 ہزار رہنماﺅں، کارکنوں کے مقدمات ختم کرنے کا بھی حکم دیا۔
وزیراعلیٰ اترپردیش