رحیم یار خان: مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والا یوتھ ورکرز کنونشن م¶خر‘ تاریخ کا اعلان بعد میں ہو گا

Dec 28, 2017

رحیم ےارخان( بیورورپورٹ) مریم نوازکی زیرصدارت رحیم ےارخان میں ہونے والے والایوتھ ورکرزکنونشن موخرہوگیا، نئی تاریخ کااعلان بعدمیںکیاجائے گا، مریم نوازنے 30دسمبرکورحیم ےارخان میں یوتھ ورکرزکنونشن سے خطاب کرناتھاجسے موخرکردیاگیاہے نئی تاریخ کااعلان بعدمیںکیاجائے گا۔
یوتھ کنونشن

مزیدخبریں