کراچی (وقائع نگار) سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ کراچی کو ایم کیو ایم نے تبا ہ کیا جبکہ مصطفیٰ کمال کے دور میں بھی ترقیاتی کام نہیں ہوئے پرویز مشرف مجھے سندھ کا گورنر بنانا چاہتے تھے۔ پاکستان میں انقلاب نہیں آسکتا ججز پر سیاستدانوں اور جرنیلز کا دباؤ ہوتا ہے بے نظیر کے قاتلوں کو زرداری جانتے ہیںنواز شریف پر سپریم کورٹ نے بہت ہلکا ہاتھا رکھا ہے۔