نیشنل ہائی وےز کوارٹر کی جانب سے ساﺅتھ پنجاب ریجن کے مختلف شعبوں کا آڈٹ جاری

ملتان (نمائندہ خصوصی) نیشنل ہائی ویز ہیڈ کوارٹر اسلام آباد سے آئی آڈٹ ٹیم کی طرف سے ساﺅتھ پنجاب ریجن کے مختلف شہروں کے ایکسٹرنل آڈٹ کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا۔ آڈٹ آفیسر شاہد انجم کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم گزشتہ ڈیڑھ ہفتہ سے این ایچ اے کے مختلف شعبوں کے آڈٹ میں مصروف ہے۔

ای پیپر دی نیشن