سرائیکی گیتوں کو بہت زیادہ پذیرائی مل رہی ہے : قاضی خالد روکھڑی

مخدوم رشید (نامہ نگار) شاعر قاضی خالد روکھڑی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے معاشرے میں سرائیکی گیتوں کو بہت زیادہ پذیرائی مل رہی ہے۔ انہوں نے صحافیوں کہا کہ آکھے واہ بلوچا، بے پرواہ بلوچا اور دل کھس کے تھی گیا راہی، ماہیا نیلی دا کو نئے انداز میں متعارف کرانے کی مکمل تیاریاں ہو گئی ہیں۔
ان گیتوں کو بہاولپور کی رخسار سنی کی آواز میں پیش کیا جا رہا ہے جبکہ ان گیتوں کے موسیقار استاد رشید لیاقت ہیں۔

ای پیپر دی نیشن